Online Diploma Courses

آجکل 50 فیصد سے زیادہ آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔ ہمارے شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں بھی بیشمار میٹرک تا ماسٹر ڈگری رکھنے والے خواتین یا تو اپنے آبائی گھر یا شادی کے بعد اپنی گھروں میں بیکار بیٹھی ہیں۔ معاشی دباؤ، فیملی کے اخراجات اور ذاتی اخراجات پوری کرنے سے لاچار ہیں۔
یاد رکھئے وہ خواتین جو کچھ بھی نہیں کماتی عمومی طور پر اپنے فیملی پر بوجھ بن جاتے ہیں۔ اسطرح وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ذہنی طور پر بھی ڈپریشن اور anxiety کے شکار ہو جاتی ہیں۔ جسکی وجہ سے آئے روز فیملی میں روزانہ کی بنیادوں پر لڑائیوں کے شکار رہتے ہیں۔ مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ بہت گھرانے اجھڑ جاتے ہیں۔ کئی بیماریوں کے شکار بن جاتی ہیں اور ساری زندگی کسمپرسی میں گزار دیتی ہیں۔
ایسے خواتین جب تک اپنے پاؤں پر کھڑے نہ ہوں تو مزید مسائل کے شکار ہو جاتی ہیں۔ اس تناظر میں پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ کے زیر نگرانی خواتین کی ترقی اور روزگار کے حوالے سے کئی آنلائن کورسز کا آغاز کیا گیا ہے۔
ہمارا منشور ہے کہ جب تک خواتین کچھ نہ کچھ نہ کما سکتے ہیں تو ہر گزرتے دن کے ساتھ انکے مسائل سنگینہوتے جا رہی ہیں۔ خواتین کو گھر بیٹھے pdri پاکستان اور TRACCERT کینیڈا کے اشتراک سے بیوٹیشن اور سکین کیئر کے کورسز کا آغاز کیا ہے صرف 2 ماہ آنلائن ٹریننگ اور 1 ماہ پریکٹیکل ٹریننگ کی بنیاد پر بیوٹیشن اور پارلر کے سارے بنیادی کام سمجھ سکتی ہیں۔
کسطرح؟
پاکستان بھر میں ہم نے بیوٹیشن سیلون کے ساتھ الحاق کیا ہے۔ اسکا آغاز ہم نے خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں سے کیا ہے۔ جہاں پر بیوٹیشن پارلرز میں ہمارے سٹوڈنٹس پریکٹیکل مکمل کرینگے۔ مثال کے طور پر ہزارہ، سوات، مردان، واہ کینٹ، چارسدہ، پشاور، نوشہرہ، صوابی، مالاکنڈ، دیر، مینگورہ، وغیرہ کے بعض پارلر کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ جہاں پر ہمارے سٹوڈنٹس 1 ماہ کا پریکٹیکل ٹریننگ حاصل کرسکیں گے۔ اس ٹریننگ کو جدید انداز میں سیکھایا جاتاہے۔ ٹریننگ اور کورس مکمل کرنے کے بعد ہمارے سٹوڈنٹس کم از کم اپنے ہی گھروں میں، یا پارلرز میں جاب حاصل کرسکتی ہیں۔
یاد رکھیئے کہ کچھ نہ کرنے سے یہ پروفیشن ہزار ہا بہترہے۔

BEAUTICIAN COURSES

Beautician Courses: Ilam Global , PDRi Pakistan & TRACCERT Canada has launched Beautician Certified Courses For Pakistani Women to
A. After Training Women will be capable to do jobs in this field
B. Can do jobs in Salons
C. Can do jobs at their own homes.

TRAINING & COURSE: Two months Online Study ( Theory) & One Month Practical Training In Beautician Parlor any where in Pakistan with our accredited centers in Peshawar, Mardan , Abbot Abad , Islamabad, Havelian, Swat, Charsadda, Sawabi, Lahore , ETC

Complete Fee: 20,000/pkr
Canadian Certificate 3 Months Fee= 15000( Optional)

Introduction Video

Trained Beautician Will be Issued Canadian Certification From TRACCERT.org Canada

Contact Mam Nimra For Admission 0311-9045558

Parlour Videos