Journal Of International Research & Development of PDRi( Publish Articles Free Of Cost)

Select Language

Aesthetic Meaning in Urdu

Aesthetic

سے مراد یہ کہ انسان اور اردگرد ماحوال کو کس طرح سجایا جائے۔یعنی مختصر ترین مفہوم یہ ہے کہ ہم کس طرح اپنے جسمانی ساخت  کو بنایا جائے۔ تاکہ ہم معاشرے میں ذیادہ پرکشش دکھائی دے۔
میڈیکل کے تناظر میں Aesthetic کو آج کے جدید دور میں کافی مقبولیت حاصل ہے۔ مرد و خواتین اپنے جسمانی اعضاء خصوصی طور پرناک، چہرہ،ہونٹ اور دیگر اعضاء کو Aesthetic کے ماہر ین سے مزید بہتر اور دلچسپ بنوالیتے ہیں۔

سے متعلقہ کورسزاوردیگر رہنمائی کے لئے ہمارے ویب سائٹ کو وزٹ کریں

for More Infor Click Here

Related Articles

online education

Online Education

Online education: Online education has become popular for students in Pakistan in recent years. With the rise of technology and the internet, students can access

Full Article »